• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اسلام آبادمیں 4 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا، ڈی سی اسلام آباد نے فیض آباد بس اڈے میں مسافر بچے کو قطرے پلا ئے۔
اسلام آباد سے مزید