کراچی(آئی این پی )کراچی ایئر پورٹ پر پسنجر پک اپ لین آج سے مسافروں کیلئے کھول دی جائے گی، ایئر پورٹ ذرائع ،سابق ڈی جی خاقان مرتضیٰ نے پسنجر پک لین کو بند کرایا تھا ،لین بند ہونے سے مسافر پریشان تھے ۔کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کے لیے کئی سالوں سے بند پسنجر پک اپ لین کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی پی اے اے کی ہدایت پر ائیرپورٹ انتظامیہ نے کئی سالوں سے بند پسنجر پک اپ لین پر لگے۔