• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) 2رکنی گینگ کو گرفتا ر کرلیاگیا،تھانہ رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم میں ملوث 2 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق زیر حراست گینگ سے چھینے گئے موبائل فونز کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 14 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد ہوا۔
اسلام آباد سے مزید