• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکریٹری IT ضرار ہشام کو چیئرمین اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کا چارج تفویض

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )سیکریٹریITضرار ہشام کوچیئرمین اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کا چارج تفویض،NIRMکی ڈاکٹر فوزیہ نواز اور NHAمیں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹرمظہر حسین کی خدمات ان کے محکموں کو واپس،پولی کلینک کے میڈیکل آفیسرڈاکٹر ریاض احمد اور فیڈرل ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن کی رضوانہ یاسمین کے ڈیپوٹیشن میں توسیع کردی گئی۔ وزیراعظم کی منظوری سے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی (ایس ٹی زیڈ اے) کے چیئرمین کے عہدے کا عارضی چارج سیکریٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈویژن ضرار ہشام خان کو 5 جنوری 2026سے 23جنوری 2026 تک 19 دن کیلئے تفویض کیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید