• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی کی بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے صرف اراکین اسمبلی نہیں سب کو آنا چاہیے، سلمان اکرم

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل بیرسٹرسلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی کی بہنوں سے اظہار یکجہتی صرف اراکین اسمبلی کا کام نہیں سب کو آنا چاہیے، جو لوگ سمجھتے ہیں جمہوریت اور قانون کی بالادستی ہو وہ یہاں ضرور آئیں،منگل کو اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ لوگ ایک انسان کو کیسے یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ ملاقات میں کیا بات کرے اور کیا نہیں۔
اہم خبریں سے مزید