• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2025 میں گوگل پر ٹیکنالوجی اور AI کاروباری شخصیات سب سے زیادہ سرچ

کراچی (نیوز ڈیسک) 2025 میں گوگل پر ٹیکنالوجی اور AIمیں سرگرم کاروباری شخصیات سب سے زیادہ سرچ کی گئیں۔ایلون مسک، سیم آلٹ مین، جینسن ہوانگ، جیف بیزوس اور لنڈا ییکارینوشامل، ان کی سرگرمیاں اور فیصلے توجہ کا باعث بنے۔فہرست ظاہر کرتی ہے 2025میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس ، ٹیکنالوجی اور کاروباری جدت عوامی دلچسپی کا مرکز بنے رہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2025میں گوگل کی تلاش میں سب سے زیادہ دلچسپی ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں سرگرم کاروباری شخصیات میں رہی۔ اس فہرست میں سب سے آگے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک ہیں، جو X کے مالک بھی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید