• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بخاری صاحب کے سوالات کیا کامران کی جیت کا سبب بن جائینگے؟ ”کیس نمبر 9“ کی نئی قسط آج دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز)بخاری صاحب کے سوالات کیا کامران کی جیت کا سبب بن جائینگے؟جیو ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ”کیس نمبر 9“ کی نئی قسط میں روہت ایک ایسے نازک مرحلے پر کھڑا نظر آئے گا جہاں سچائی کا ساتھ دینا اس کیلئے سحر کی طرح رسوائی بن سکتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا روہت اس کٹھن آزمائش کو برداشت کر پائے گا یا حالات اسے مزید مشکلات میں دھکیل دیں گے؟ دوسری جانب بخاری صاحب کے تیز اور بے لاگ سوالات کہانی کا رخ بدلنے کو تیار ہیں، جو نا صرف کیس کی سمت کا تعین کریں گے بلکہ کامران کی جیت کا موجب بھی بن سکتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید