• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی یونین کا 15 واں اجلاس، باہمی شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد ( فاروق/اقدس)یورپی یونین کے 15ویں اجلاس میں باہمی شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق،تفصیلات کے مطابق برسلز میں 15ویں یورپی یونین پاکستان مشترکہ کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں انسانی حقوق کے تحفظ اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کی رکنیت کی تعریف کی گئی، اجلاس میں یورپی یونین اور پاکستان میں سیاسی اور اقتصادی حالات کا جائزہ لیا گیا جمہوریت حکمرانی انسانی حقوق تجارت اور دیگر شعبوں میں عملی اقدامات پر تفصیلی بات چیت ہوئی یکم دسمبر 2025 کو ہونے والے زیلی گروپ اجلاس میں پاکستان کے نمائندگی وزارت خارجہ نے اور یورپی یونین کی نمائندگی یورپی خارجی ایکشن سروس نے کی تھی،پاکستان نے قومی منصوبہ عمل برائے انسانی حقوق اور کاروبار و انسانی حقوق کے تحت پیشرفت کی تفصیلات دیں۔
اہم خبریں سے مزید