• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(آئی این پی)سیالکوٹ پیرس روڈ پر احتجاج کی قیادت کرنے والے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ڈارکو گرفتارکرلیا گیا۔ یہ احتجاج بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف مقدمات میں سزائوں پرکیا جارہا تھا،احتجاج کے دوران متعدد کارکنان کوبھی حراست میں لیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید