• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج سال 2025 کا مختصر ترین دن اور طویل ترین رات ہوگی

جہانیاں‘جڑانوالہ(آن لائن)آج سال 2025کا مختصر ترین دن اور طویل ترین رات ہوگی ،رات کا دورانیہ13گھنٹے 58منٹ جبکہ دن کا دورانیہ تقریباً دس گھنٹے ہو گا۔ 22دسمبرپیر کو سال2025ء کی طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہو گا جس کے بعد رات کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا22,21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔22دسمبر کو طویل ترین رات ہو گی جس کا دورانیہ13گھنٹے 58منٹ ہو گا۔

اہم خبریں سے مزید