• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے نے ایئرپورٹس پر عوامی خدمات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے IC4 نظام کو ملک کے تمام ائرپورٹس کے ساتھ منسلک کر دیا ہے۔حکام کے مطابق شہریوں کی امیگریشن سے متعلق شکایات کا فوری طور پر ازالہ کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید