• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، اعلیٰ افسران کے چارج تبدیل

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) وفاقی حکومت کے ریونیو ڈویژن کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اعلیٰ سطح پر چارج ری لنکوئشمنٹ اور اسَمپشن سے متعلق متعدد نوٹیفکیشنز جاری کر دیے ہیں جو گزٹ آف پاکستان میں شائع کیے جا رہے ہیں۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آفس آف دی کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس سے تعلق رکھنے والے بی ایس-18 افسر محمد نوید اکبر نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں سیکنڈ سیکریٹری کے عہدے کا اضافی چارج 10 دسمبر 2025 سے باضابطہ طور پر چھوڑ دیا۔
اہم خبریں سے مزید