• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں آکسیجن مانگنے پر ڈاکٹر کا سانس کے مریض پر بہیمانہ تشدد

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں آکسیجن مانگنے پر ڈاکٹر کا سانس کے مریض پر بہیمانہ تشدد، واقعہ شملہ کے ا ندراگاندھی میڈیکل کالج میں پیش آیا، ویڈیو وائرل، عوام کا سخت کارروائی کا مطالبہ، غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں شملہ اندرا گاندھی میڈیکل کالج کے ایک ڈاکٹر پر الزام ہے کہ اس نے سانس کی مشکلات کا شکار مریض ارجن پانور پربہیمانہ تشدد کیا ۔

اہم خبریں سے مزید