اسلام آباد(رانا غلام قادر) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں، ریٹائرمنٹ اور تعیناتی میں توسیع کے احکامات جاری، سمیرا شیخ جوائنٹ سیکریٹری وزیراعظم آفس تعینات، چیف، قومی کمیشن وقارِ نسواں عبدالجبار او ایس ڈی بن گئے،عثمان جاوید لون جوائنٹ سیکریٹری خزانہ (ملٹری فنانس ونگ) ، عرفان بشیر کی تعیناتی کی مدت میں توسیع،ڈپٹی سیکریٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی محمد احمد عثمانی یکم جنوری 2027کو ریٹائر ہونگے ۔