• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ عرب امارات کے صدر پاکستان کے ایک روزہ دورے کے بعد روانہ

اسلام آباد( نیو زرپورٹر)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان کے ایک روزہ دورےکے بعد روانہ ہو گئے،وزیر اعظم شہباز شریف نے انہیں رخصت کیا،جمعہ کو وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان نے پاکستان کا سرکاری دورہ کیا، یہ صدر متحدہ عرب امارات کی حیثیت سے ان کا پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ تھا۔
اہم خبریں سے مزید