• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریڈ 20 میں ترقی کیلئے لازمی SMC کورس کیلئے 118 افسر نامزد

اسلام آ باد( رانا غلام قادر) بیو رو کریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےگریڈ19سے20میں ترقی کیلئے لازمی سینئر مینجمنٹ کورس (SMC )میں شرکت کیلئے گریڈ 19و مساوی کے مجموعی طور پر 118افسران نامزد کر دیے، نامزد افسران 19 جنوری 2026سے 8مئی 2026تک نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) اسلام آباد، لاہور، کراچی اور پشاور میں تربیت حاصل کریں گے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ریکٹر، نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور کو باضابطہ مراسلہ ارسال کر دیا  ۔
اہم خبریں سے مزید