• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل میں نئے چیئرمین کا تقرر نہ ہو سکا

اسلام آباد ناصر چشتی )پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل میں نئے چیرمین کا تقرر ابھی تک نہیں ہو سکا۔ وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ نئے چیئرمین کی تقرری کیلئے انٹرویو کرنے کے باوجود تقرری نہ کر سکی ،زرائع کے مطابق اس وقت مبینہ طور پر کونسل کو منسٹر آفس چلا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ چیئرمین سید مرتضی حسن اندرابی کو چار ماہ قبل 3 ماہ کے لیے ایکٹنگ چارج دیا گیا تھا جو ایک ماہ قبل ختم ہو گیا تھا لیکن ابھی تک اگلے تین ماہ کے آرڈر نہیں ہو سکے،نئے چیرمین کیلئے سمری منظوری کے لیے وزیراعظم آفس میں ہے ۔
اہم خبریں سے مزید