• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقلیتوں کو ہدف بنانا بھارت کی ریاستی پالیسی بن چکی، خواجہ آصف

کراچی (ٹی وی رپورٹ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اقلیتوں کو ہدف بنانا بھارت کی ریاستی پالیسی بن چکی، سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ بھارت میں جہاں بی جے پی کی اکثریت ہے وہاں اقلیتوں پر کھلے عام تشدد ہو رہا ہے،سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ مودی نے بھارت کی شناخت بدل دی ہے جو اب سیکولر نہیں رہی۔
اہم خبریں سے مزید