• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر فعال وزارتوں، ڈویژنز اور محکموں سے سرپلس افسر و اہلکار ایف بی آر میں مدغم

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ہدایات کی روشنی میں وفاقی حکومت نے غیر فعال وزارتوں، ڈویژنز اور محکموں سے سرپلس قرار دیے گئے 44افسران و اہلکاروں، جن میں اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکریٹریز بھی شامل ہیں، کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے تحت ان لینڈ ریونیو فیلڈ فارمیشنز میں خالی آسامیوں کے مقابلے میں جذب کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں، جس کا اطلاق ان کی متعلقہ دفاتر میں شمولیت کی تاریخ سے ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید