• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کے کسی وفد کی اسپیکر سے ملاقات شیڈول نہیں، ترجمان قومی اسمبلی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے کسی وفد کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات شیڈول نہیں ہے ۔ترجمان قومی اسمبلی نے بتایا کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اسلام آباد میں موجود نہیں ہیں ۔ترجمان نے کہاکہ سپیکر قومی اسمبلی سے متعلق کسی بھی خبر سے پہلے تصدیق ضروری ہے۔

اہم خبریں سے مزید