• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی 93 پیسے فی یونٹ سستی صارفین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (ناصر چشتی )ملک بھر کے بجلی صارفین کو خوشخبری سنا دی گئی، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کر دی گئی دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر کیلئے نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 93 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی ہے، نیپرا کی جانب سے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید