پشاور(نیوز رپورٹر)سید باچا ولد نصیب خان مرحوم جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے کی رسم قل آج بروز ہفتہ لوئر دیر، اوچ شاہ آباد میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم ڈاکٹر تاج محمد، ڈاکٹر عمر باچا، نسیم باچا اور وسیم باچا کے بھائی جبکہ روزنامہ وحدت پشاور کے سینئر سب ایڈیٹر سعید گل (مصور قریشی) کے سالے تھے۔