• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانے تک مذاکرات نہیں ہونگے، بیرسٹر علی ظفر

لاہور(خصوصی رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی سے میری ملاقات نہیں کروائی جا رہی، عمران خان کاجو پیغام ہوتا تھا میں باہر آ کر بتاتا تھا لیکن اب وہ بھی حق چھین لیا گیا ہے، مذاکرات اس وقت تک نہیں ہونگے جب تک بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہو گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کو جب بھی کال دی گئی وہ اپنے گھروں سے نکل کر آئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید