کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ لوکل گورنمنٹ نے عاطف حسین نقوی کو کے ڈی اے کا نیا ڈائریکٹرلینڈ مقرر کردیا اس سے پہلے وہ ڈائریکٹر ایڈمن تعینات تھے۔