سکھر(نیوز ڈیسک)جامعہ اشرفیہ سکھر کے مہتمم و ممتاز مذہبی اسکالر مولانا ڈاکٹر اسعد تھانوی نے سلسلہ اشرفیہ امدادیہ کے عظیم بزرگ شیخ الحدیث مولانا فضل الرحیم اشرفی کے انتقال کو علمی حلقوں کیلئے ناقابلِ تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی وفات سے علم و عمل کی دنیا میں جو خلا پیدا ہوا ہے وہ کسی طرح پر نہیں ہوگا۔