• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی بلال چورنگی سونا کانٹا کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی بلال چورنگی سونا کانٹا کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔متوفی کی لاش اور زخمی کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ متوفی کی شناخت 35 سالہ اعجاز جبکہ زخمی کی 35 سالہ راشد کے نام سے کی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید