• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہاب امام کمیٹی برائے لیگل افئیر کے کنوینر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے ممتاز وکیل ڈاکٹر شہاب امام کو فیڈریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے لیگل افئیر کا کنوینر مقرر کیا ہے۔ ڈاکٹر شہاب امام کی خدمات 2026کے لئے ہوں گی۔

ملک بھر سے سے مزید