• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، FIA اینٹی منی لانڈرنگ سیل کا ہاؤسنگ سوسائٹی کے دفتر پر چھاپہ

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سیل کا بحریہ ٹاؤن کراچی کے مرکزی دفتر پر چھاپہ،چھاپے کے دوران بحریہ ٹاؤن کا اہم ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا۔ایف آئی اے ذرائع نے چھاپے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چھاپے کے دوران زمینوں کی الاٹمنٹ اور ٹرانسفرز سے متعلق حساس دستاویزات ایف آئی اے نے قبضے میں لے لی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید