• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی جارحیت دنیا کیلئے خطرہ بن رہی ہے، ضیاءعباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ امریکا کی بڑھتی جارحیت دنیا کے امن کے لئے خطرہ بن رہی ہے، جس سے دنیا کا سکون بر باد ہونے کا اندیشہ ہے، دیگر عالمی طاقتوں چین روس، جرمنی جیسے ملکوں کو آگے آنا ہوگا، جو دنیا میں نئی عالمی جنگ کے خدشے کو روک سکتے ہیں، وینزویلا کی خود مختاری کے خلاف کارروائی کے بعد اب امریکا کی نظریں گرین لینڈ پر ہیں، جس کا مقصد ان ملکوں کے اقتصادی وسائل پر قبضہ کرنا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ نوبل انعام کے حصول میں ناکامی کے بعد جس انداز میں اپنی خارجہ پالیسی کو چلارہے ہیں، وہ خود امریکا کی بربادی کا راستہ بنارہی ہے،امریکی صدر کا یہ کہنا ک انہیں عالمی قانون کی کوئی پروا نہیں۔

ملک بھر سے سے مزید