کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخو ا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات نہ ہوسکی، ذرائع کے مطابق دونوں وزراء اعلیٰ کے درمیان ملاقات ہفتے کو ہونا تھی تاہم یہ ملاقات منسوخ ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق مصروفیات کے باعث ملاقات منسوخ ہوئی ہے ۔