کراچی( افضل ندیم ڈوگر )شدید دھند کے باعث ہفتہ کو ملتان کا فلائٹ اپریشن متاثر ہوا۔ 3 پروازوں کی اسلام آباد لینڈنگ، 10منسوخ، شارجہ جدہ دبئی سے ملتان پہنچی 3 پروازوں پی اے 813، 871،811 کو اسلام اباد لینڈ کرایا گیا۔ دوحہ پشاور، 2 لاہور مشہد 2، دبئی لاہور 2 گلگت اسلام اباد کی 4 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ اسلام اباد کراچی کی 9 اسلام اباد کی 34، لاہور 14، لاہور کراچی 13، پشاور 7، ملتان کی 13، سیالکوٹ 11، اسکردو 2، فیصل آباد 6 اور کراچی کی 23 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔