• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متوفی ملازمین کے بچوں کی ملازمت سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد (آئی این پی )سپریم کورٹ نے نیشنل بینک میں متوفی ملازمین کے بچوں کی ملازمت سے متعلق کیس میں ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ صدر نیشنل بینک کو تین ماہ میں درخواستوں پر فیصلہ کر کے آگاہ کرنے کی ہدایت۔
اہم خبریں سے مزید