• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کردیا، ترجمان وفاقی حکومت

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) وفاقی حکومت کے ترجمان برائے سندھ بیئرسٹر راجہ خلیق الزماں انصاری نے کہا ہے کہ کراچی کےعوام نے پی ٹی آئی کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے،ایسے لوگ دہشت گردوں کے سپورٹرز ہوں انہیں سپورٹ نہ کیا جائے،سندھ حکومت سے کہتا ہوں کہ تحریک انصاف کوکراچی میں جلسہ کی اجازت نہ دی جائے۔ وفاق پی ٹی آئی کے ان سے لوگوں سے ڈائیلاگ کرے گا جو قانون اور آئین کو مانتے ہیں، سندھ میں آئندہ جب بھی گورنر لگے گاوہ ن لیگ کاہی ہوگا۔ یہ بات انہوں نے ہفتے کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس میںہی۔
اہم خبریں سے مزید