• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں احتجاج اور آئندہ بحران، کیا ہوگا اگر حکومت گر گئی؟

کراچی (نیوز ڈیسک)ایران میں احتجاج اور آئندہ بحران،کیا ہوگا اگر حکومت گر گئی؟ موجودہ حکومت ختم ہوئی تو ملک میں سیکورٹی خلا اور نسلی و فرقہ وارانہ کشیدگی کا خطرہ ہے۔ ممکنہ امریکی مداخلت اور اس کے اثرات، خانہ جنگی یا سیاسی انتشار کا خدشہ بڑھے گا۔اکنامسٹ کی رپورٹ کے مطابق ایران میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران سیکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے۔
اہم خبریں سے مزید