• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل سے منسلک نیٹ ورک کا ایرانی احتجاجی بیانیہ ہائی جیک کر نیکا انکشاف

کراچی ( نیوز ڈیسک)اسرائیل سے منسلک نیٹ ورک کا ایرانی احتجاجی بیانیے کو ہائی جیک کر نیکا انکشاف ہوا ہے۔ #FreeThePersianPeople ہیش ٹیگ مہم ایران سے نہیں بیرونی نیٹ ورکس سے چلائی گئی۔ اسرائیلی اور پرواسرائیلی اکاؤنٹس نے مظاہروں کی سیاسی شکل اور قیادت متعین کرنے کی کوشش کی مہم میں سابقہ اور موجودہ اسرائیلی حکام نے بھی حصہ لیا، رضا پہلوی کو متبادل ایران کے طور پر پیش کیا گیا۔ احتجاج کو مذہبی جنگ بنا کر پیش کرنے اور امریکی و اسرائیلی مداخلت کے لیے دباؤ ڈالنے کی کوشش کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید