راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)گورا قبرستان کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر لگنے سےڈولفن فورس کاجوان شدید زخمی ہوگیا،تھانہ آراے بازار کوبرکات امین نے بتایاکہ ڈولفن پولیس فورس میں ڈیوٹی کررہاہوں اپنی ڈیوٹی کے لئے موٹرسائیکل پرتھانہ ائرپورٹ جارہاتھاتو گوراقبرستان چوک کی طرف سے ایک مہران کار آئی جس کے ڈرائیور نے میری موٹرسائیکل کو ٹکر ماری۔