• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیوٹن کے اسرائیل و ایران سے رابطے، خطے میں کشیدگی کم کرنیکی کوشش

ماسکو ( اے ایف پی) صدر پیوٹن کے اسرائیل و ایران سے رابطے، خطے میں کشیدگی کم کرنیکی کوششیں، امریکا اور اسرائیل کے ممکنہ فوجی ردِعمل پر تشویش ،روسی صدر کی نیتن یاہو اور پزشکیان سے گفتگومیں ثالثی کی پیشکش کی۔کریملن کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرنے کی غرض سے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطے کیے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید