• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فروری میں بجلی کے بلوں میں ایک اور اضافے کا خدشہ

اسلام آباد( اسرارخان) بجلی صارفین کو فروری میں ایک بار پھر مہنگے بلوں کا خدشہ ہے اور صارفین کو مہنگائی کے ایک اور جھٹکے کاسامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ پاور یوٹیلیٹیز نے نیپرا سے دسمبر 2025کے لیے فی یونٹ 0.48روپے اضافی وصولی کی اجازت مانگ لی ہے۔ یہ اضافہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ (FCA) کے تحت طلب کیا گیا ہے، جس کی منظوری کی صورت میں رقم فروری کے بلوں میں وصول کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید