• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی شاہراہوں پر دھند، حد نگاہ شدید متاثر، شہری احتیاط سے گاڑی چلائیں، موٹروے پولیس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی شاہراہوں پر ان دنوں کراچی سے میرپورماتھیلو تک مختلف مقامات پر دھندکے باعث حد نگاہ شدید متاثر ہے۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے شہریوں کو احتیاط سے گاڑی چلانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دھند کے دوران گاڑی کی رفتار کم اور فوگ لائٹس استعمال کریں۔
اہم خبریں سے مزید