• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریٹرن جمع نہ کرانیوالے ارکان معطل، ایوان میں نہ بیٹھیں؛ سپیکر کی رولنگ

اسلام آباد( رانا غلام قادر) سپیکر سردار ایازصادق نے جمعہ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں رولنگ دیتے ہوئے کہاکہ ریٹرن جمع نہ کرانیوالے ارکان معطل ہیں وہ ایوان میں نہ بیٹھیں ،سپیکرنے ایک بارپھراراکین کوریٹرن جمع کرانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہامعطل اراکین جلد اپنے اثاثوں کے گوشوارے جمع کروائیں تاکہ وہ بحال ہوسکیں۔
اہم خبریں سے مزید