• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام تنازعات کا حل صرف بات چیت سے ممکن ہے، سعودی وزیر خارجہ

ریاض (شاہد نعیم)تمام تنازعات کا حل صرف بات چیت سے ممکن ہے، سعودی وزیر خارجہ ،سعودی پالیسی کا محور امن اور ڈائیلاگ ہے، عادل الجبیر کا بین الاقوامی کان کنی کانفرنس سے خطاب ، وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سعودی عرب کا مؤقف واضح ہے کہ بات چیت اور پرامن طریقوں سے مسائل کا حل ممکن ہے اور سعودی عرب بڑھتے ہوئے تنازعات کا حل تلاش کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔
اہم خبریں سے مزید