• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا طبی معائنہ، شاہی محل کا اعلان

ریاض (ا ے ایف پی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے طبی معائنے، شاہی محل کا اعلان، 90 سالہ شاہ سلمان کے ریاض کے اسپتال میں ٹیسٹ ، صحت قیاس آرائیوں پر قابو پانے کی کوشش ،سعودی عرب کے شاہی محل کے مطابق 90 سالہ فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں طبی معائنے کروا رہے ہیں
اہم خبریں سے مزید