• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی ٹیکس محتسب سیکرٹریٹ صدرِ مملکت کے فیصلے کی روشنی میں ایف بی آر کو جلد باضابطہ تحریری ہدایات جاری کرے گا

اسلام آباد ( کامرس رپورٹر )وفاقی ٹیکس محتسب سیکرٹریٹ صدرِ مملکت کے فیصلے کی روشنی میں ایف بی آر کو جلد باضابطہ تحریری ہدایات جاری کرے گا،وفاقی ٹیکس محتسب سیکرٹریٹ نے اس امر کی وضاحت کی ہے کہ ماضی میں وفاقی ٹیکس محتسب کی جانب سے ازخود نوٹس پر دیے گئے فیصلوں کے بارے میں، ایف بی آر کی ریپریزنٹیشن پر صدرِ مملکت کے فیصلے کی نامکمل اور غیر واضح رپورٹنگ کے باعث عوامی سطح پر یہ غلط تاثر پیدا ہوا کہ صدرِ مملکت نے وفاقی ٹیکس محتسب کے بعض فیصلے کالعدم قرار دے دیے ہیں۔جبکہ حقائق اس کے برعکس ہیں۔
اہم خبریں سے مزید