• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ٹی میں ہنر بڑھانے اور کمائی کے بڑے مواقع موجود ہیں،محمدشعیب

پشاور ( لیڈی رپورٹر)خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے پرائم یوتھ پارلیمنٹ کے اراکین کیلئے موجودہ دور میں آئی ٹی کی بڑھتی اہمیت اوراس کو ذریعہ آمدن بنانے سے متعلق ایک روزہ ٹریننگ ورکشا پ کا انعقاد کیا اس ورکشاپ میں کے پی آئی ٹی بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد شعیب نے جوانوں کو ٹریننگ دیتے ہوئے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ہنر بڑھانے اور کمائی کے بڑے مواقع موجودہیں ۔
پشاور سے مزید