• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قانون دان عبداللطیف آفریدی کی تیسری برسی کے موقع پر سیمینارکاانعقاد

پشاور (لیڈی رپورٹر)ظلم کے خلاف جب بھی اواز بلند ہوگی تو لطیف افریدی ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ان خیالات کا اظہار مشہور قانون دان عبداللطیف افریدی کہ تیسری برسی کے موقع پر پشاور پریس کلب میں منعقدہ سیمینار سے مقررین نے کیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے قوم پرست رہنما افرسیاب خٹک نے کہا کہ لطیف افریدی وہ شخصیت تھے جنہوں نے عدالت کا میدان ہو یا سیاست کا ہر جگہ اپنا لوہا منوایا اور پختون قوم کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کیا انہوں نے کہا کہ آج کے نازک ترین حالات میں ہم لطیف افریدی لالا کی بہت کمی محسوس کر رہے ہیں۔
پشاور سے مزید