• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گاڑیوں کی چھتوں اور جنگلوں پر سواریاں بٹھانے پر 95ڈرائیوروں کیخلاف کارروائی

پشاور(جنگ نیوز)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے گاڑیوں کی چھتوں پر سواریاں بٹھانے پر مزید 95 ڈرائیوروں کیخلاف کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ایجوکیشن ٹیم کی جانب سے شہر کے مختلف سیکٹرز میں گاڑیوں کی چھتوں پر طلباء کو بٹھانے کی پاداش میں ڈرائیوران پر جرمانے عائد کئے۔
پشاور سے مزید