• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(جنگ نیوز) ادبی تنظیم نیاز مندانِ کراچی کے زیرِ اہتمام دو روزہ کراچی ادبی کانفرنس و مشاعرہ 31 جنوری سے یکم فروری تک وی ٹرسٹ آڈیٹوریم، گلشنِ اقبال میں منعقد ہوگا،ممتاز ادبا، شعرا، محققین اور دانشور شرکت کریں گے،کانفرنس کے دوسرے مرحلے میں ایک شاندار اور بھرپور مشاعرے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید