• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ کراچی، رہائشی عمارت میں گیس لیکچ کے باعث دھماکے کے بعد آگ، ایک شخص جھلس کر زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نارتھ کراچی، سیکٹر 11-اے میں قائم الغفور اسکائی ٹاور کی نویں منزل پرواقع فلیٹ میں مبینہ طورپر گیس لیکیج کے باعث آگ لگ لگنے سے اسامہ نامی شخص جھلس کر زخمی ہوگیا جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ، ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا پولیس کے مطابق اچانک دھماکے کے بعد فلیٹ میں آگ لگی ، فلیٹ کو شدید نقصان پہنچا، تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ گیس کا چولہا کھلا رہ جانے کیوجہ سے گیس جمع ہوئی جس سے دھماکہ ہوا اور پھر فلیٹ میں آگ لگ گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید