• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کا ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن واضح کرنا چاہتی ہے کہ احتجاج اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر اظہارِ افسوس، یکجہتی اور امتِ مسلمہ کے جذبات کی ترجمانی کے طور پر کیئے جارہے ہیں، پی ٹی آئی مجلس وحدت المسلمین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کا اعلان کرتی ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید