• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گزری پل پر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس گزری پل سعودی ایمبیسی کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار 22سالہ دانیال ولد نسیم فیصل جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق کار سوار شخص حادثے کے بعد فرار ہوگیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید